شام کے مغربی شہر جبلہ میں کاربم دھماکہ،28افراد جاں بحق ،درجنوں زخمی

شام کے مغربی شہر جبلہ میں کاربم دھماکہ،28افراد جاں بحق ،درجنوں زخمی
شام کے مغربی شہر جبلہ میں کاربم دھماکہ،28افراد جاں بحق ،درجنوں زخمی

  


دمشق (ڈیلی پاکستان آن لائن)شام کے مغربی شہرجبلہ میں کاربم دھماکے میں28افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

عرب سائٹ البوابہ نیوز کے مطابق یہ بم دھماکہ شام کے لاطاقیہ صوبے کے ساحلی شہر جبلہ میں ہوا جس کے نتیجے میں 28افراد زندگی کی بازی ہارگئے ہیں جبکہ درجنوں زخمی ہیں جن کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

آرمی چیف نے بھارتی ہم منصب کا سرجیکل سٹرائیک کا من گھڑت دعویٰ مسترد کردیا

اطلاعات کے مطابق یہ دھماکہ شہر کے کمرشل ایریا میں ہوا ہے جہاں عام افراد کا رش رہتا ہے،ابھی تک کسی گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے.

مزید : عرب دنیا


loading...