سپریم کورٹ کے حکم پر دودھ کی تمام کمپنیوں کے نمونوں کا ٹیسٹ، صرف ایک کمپنی کا نتیجہ ٹھیک نکلا، وہ کون سی کمپنی ہے؟ آپ بھی جانئے

سپریم کورٹ کے حکم پر دودھ کی تمام کمپنیوں کے نمونوں کا ٹیسٹ، صرف ایک کمپنی کا ...
سپریم کورٹ کے حکم پر دودھ کی تمام کمپنیوں کے نمونوں کا ٹیسٹ، صرف ایک کمپنی کا نتیجہ ٹھیک نکلا، وہ کون سی کمپنی ہے؟ آپ بھی جانئے

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)یہ بات روزروشن کی طرح عیاں ہوچکی ہے کہ بازار میں فروخت کیا جانے والا دودھ صحت کے لئے مضر ہے اور اس سلسلے میں سپریم کورٹ نے پاکستان میںفروخت کئے جانے والے مختلف کمپنیوں کے دودھ کے ٹیسٹ کروانے کے لئے پی سی ایس آر کو ذمہ داری سونپی تھی۔ ان ٹیسٹوں کے نتائج کسی بھی انسان کے ہوش اڑ انے کے لئے کافی ہیں۔

’جو لڑکیاں شادی سے پہلے یہ شرمناک کام کرتی ہیں، ان کی طلاق کا امکان بے حد زیادہ ہوتا ہے

سینئر صحافی حامد میر نے اپنے پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ پی سی ایس آئی آر کی جانب سے تمام کمپنیوں کے دودھ کے نمونے ٹیسٹ کئے گئے اور صرف ایک کمپنی ’پریما ملک‘کا دودھ معیار کے مطابق پایا گیا جبکہ بقایا تمام کمپنیوں کے دودھ ملاوٹ زدہ یاصحت کے لئے نقصان دہ قرار دئیے گئے۔

یاد رہے کہ ’پریما ملک‘سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کے بیٹے مونس الہیٰ کی کمپنی ہے۔

مزید : قومی


loading...