بارش کو ترستے پاکستانیوں کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی ،چوبیس گھنٹوں کے دوران ابر کرم برسنے کا امکان

بارش کو ترستے پاکستانیوں کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی ،چوبیس گھنٹوں کے ...
بارش کو ترستے پاکستانیوں کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی ،چوبیس گھنٹوں کے دوران ابر کرم برسنے کا امکان

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بارش کو ترستے پاکستانیوں کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی ہے،آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پی کے،فاٹا سمیت اسلام آباد،سرگودھا،فیصل آباد،گوجرانوالہ اور لاہور ڈویژن میں بارش ہوگی۔

کشن گنگا اورر’’تلے پر اجیکٹ ‘‘کے ڈیزائن میں تبدیلی سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی نہیں:بھارت کا دعویٰ

جب دوسری جانب جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند چھائی ہوئی ہے، نیشنل ہائی وے پردھند کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔

مزید : ماحولیات


loading...