A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

نکاح سے انکار، ملزموں کا بیوہ خاتون پر ڈنڈوں سے تشدد

نکاح سے انکار، ملزموں کا بیوہ خاتون پر ڈنڈوں سے تشدد

Jan 05, 2018 | 12:28:PM

ننکانہ صاحب  (ویب ڈیسک) نواحی چک نمبر 43 کوٹلہ کلاں میں میاں عبدالستار اور اس کے بیٹوں افتخار عرف اچھا اور بگا نے نکاح کرنے سے انکار پر بیوہ عورت پروین کوثر کے گھر پر ہلہ بول دیا، پروین کوثرپر تشدد کیا، بالوں سے پکڑ کر گھسیٹتے رہے، ملزم غلیظ گالیاں دیتے رہے اور ڈنڈنوں سے تشدد کیا، چیخ و پکار پر لوگ جمع ہوگئے اور ملزموں کی منت سماجت کرکے اس کی جان بخشی کرائی، پروین کوثر نے اندراج مقدمہ کیلئے تھانہ صدر میں درخواست دے دی۔ پولیس نے تاحال مقدمہ درج نہیں کیا۔ پروین کوثر کا خاوند فوت ہوچکاہے، عبدالستار نے ایک عورت کومل کے ذریعے پروین کو نکاح کا پیغام بھیجا، پروین نے انکار کردیا، اسی رنجش پر عبدالستار نے بیٹوں کے ہمراہ پروین کوثر کے گھر پر ہلہ بول دیا۔

فون پر دوستی کا انجام، گیارہویں جماعت کی طالبہ سے زیادتی، ملزم گرفتار

مزیدخبریں