جعلی ڈگریاں ‘ لائسنس منسوخ ‘ 51وکلا پر مقدمے

جعلی ڈگریاں ‘ لائسنس منسوخ ‘ 51وکلا پر مقدمے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان )حکومت پنجاب نے جعلی ڈگریوں کے حامل صو بہ بھر سے 51 وکلاء کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ہیں اور ان کے لائسنس بھی منسوخ کر دیئے گئے ہیں