شہری علاقوں کا اراضی ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنیکا فیصلہ

شہری علاقوں کا اراضی ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنیکا فیصلہ

خانیوال (نمائندہ پاکستان )سابق حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں شہری علاقوں کا اراضی ریکارڈ کمپیوٹر ائرڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے یاد رہے کہ صوبہ بھر کے دھی علاقوں کا اراضی ریکارڈ پہلے ہی کمپیوٹر رائزڈ کیا جا چکا ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...