ڈیرہ کشمور روڈ پر ہزاروں افراد لقمہ اجل بن گئے ‘ کشادہ کیا جائے ‘ عامر کوریجہ

ڈیرہ کشمور روڈ پر ہزاروں افراد لقمہ اجل بن گئے ‘ کشادہ کیا جائے ‘ عامر ...

مٹھن کو ٹ ( نما ئندہ خصو صی ) سینکڑو ں کلو میٹر کے فا صلے پر مشتمل ڈیرہ کشمور روڈ پر13سا ل میں6000افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں اس سیکشن کا نا م قا تل روڈُ پڑ چکا ہے را جن پور ڈیرہ غازی خان کے لو گ لا شیں اٹھا اٹھا کر تھک گئے ہیں فوری طور پر روڈ کو ڈبل کیا جا ئے ان خیالا ت کا اظہا ر سینئر سیا ستدان ملک کی ممتا ز رو حا نی سیا سی شخصیت پیر آف کو ٹ مٹھن شر یف خوا جہ محمد عا مر فرید کو ر یجہ نے فر ید ؒ (بقیہ نمبر44صفحہ7پر )

پیلس میں جمعہ کے روزملک کے مختلف حصو ں سے آئے ہو ئے وفود کی مو جو دگی میں میڈ یا کے نما ئندو ں کے سا تھ خصو صی گفتگو کرتے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ وز یر اعظم اور وز یر اعلی پنجاب اور گور نر پنجاب سے اپیل کی ہے کہ اس اہم مسلہ کو ہنگا می طور پر حل کیا جا ئے انہو ں نے کہا کہ وز یرا علی پنجا ب را جن پور سے منتخب ارا کین اسمبلی دو وزراء اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کو بھی اپنا کر دار ادا کر نے کا مطا لبہ کیا ہے پیر آف کو ٹ مٹھن شر یف خوا جہ محمد عا مر فرید کو ر یجہ نے لو را لا ئی میں دہشت گردو ں کے حملہ میں قا نو ن نا فذ کر نے وا لے 4اہلکا رو ں کی شہا دت پر دلی دکھ کا اظہا ر کیا انہو ں نے کہا کہ وطن کی حفا ظت کی خا طر قر با نیا ں دینے وا لے جوا نو ں کی وجہ سے آج ملک میں امن قا ئم ہو اہے خوا جہ محمد عا مر فرید کو ر یجہ نے کہا ہے کہ بجلی گیس کی لو ڈ شیڈ نگ پر تشو یش کا اظہا ر کیا ہے انہو ں نے کہا کہ حکومت کو اپنی مد ت پو ری کر نی چا ہیے حکومت کو چا ہیے کہ لوڈ شیڈ نگ مہنگا ئی کے جن کو قابو کر نے کیلئے فوری اقدا ما ت کر ے خوا جہ محمد عا مر فرید کو ر یجہ نے در با ر فرید ؒ کی فوری تو سیع اور یہا ں پر خوا جہ فرید ؒ تصوف یو نیو رسٹی کے قیا م پر زور دیا ہے انہو ں نے کہا کہ تصوف کی تعلیما ت میں سکون اور امن پو شیدہ ہے انہو ں نے الگ صو بہ کے قیا م کیلئے جلد کمیشن بنا نے پر زور دیا ہے ایک سوال کے جوا ب میں انہو ں نے کہا کہ ادارو ں پر تنقید ہر گز نہیں ہو نی چا ہیے قومی ادارے ملک کے محا فظ ہیں اور تما م قومی ادارو ں کی مضبو ط بنا نے کی ضرورت ہے اوربلا امتیاز احتسا ب کا عمل جا ری رہنا چا ہیے اس موقع پر سیف اللہ فریدی ،محمد ارشد فریدی، زین فریدی ،اسد غالب فرید ی و دیگر مو جو د تھے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...