ٹیکس ‘ کسٹم حکام کی گاڑیوں پر ایف بی آر کے مونو گرام لگانے پر پابندی

ٹیکس ‘ کسٹم حکام کی گاڑیوں پر ایف بی آر کے مونو گرام لگانے پر پابندی

خانیوال (نمائندہ پاکستان ) ایف بی آر نے ملک بھر کے ٹیکس اور کسٹم حکام کے افسران اور اہلکاران کی گاڑیوں پر فنڈرل بورڈ آف (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

ریونیو کے مونوگرام لگانے پر پابندی عائد کر دی ہے خلاف ورزی پر ملازمین کیخلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گئی ۔

پابندی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...