کرپشن انکوائری کیلئے الگ سیل قائم ‘ پولیس ملازمین کو سکتہ

کرپشن انکوائری کیلئے الگ سیل قائم ‘ پولیس ملازمین کو سکتہ

خانیوال (نمائندہ پاکستان ) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع پولیس ملازمین اور آفسران احتساب کے لیے اقدامات تیز (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلہ میں ایک الگ سیل قائم کر دیاگیا جس میں 35 اعلیٰ افسران شامل ہوں گئے اس ونگ کے لیے ہر ضلع سے ایک ممبر لیا گیا ہے خانیوال سے مسلم شاہ اس ونگ کے ممبر ہوں گے

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...