پنجاب : انتہائی حساس علاقوں کی تفصیلات طلب

پنجاب : انتہائی حساس علاقوں کی تفصیلات طلب

خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع سے انتہائی حساس علاقوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں یہ تفصیلات ایک ہفتے میں طلب کی گئی ہیں اس سلسلہ میں متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...