نشتر ہسپتال ‘ 37سالہ مریض میں ایڈز کی تصدیق

نشتر ہسپتال ‘ 37سالہ مریض میں ایڈز کی تصدیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار) نشتر ہسپتال میں زیر علاج 37 سالہ مریض میں ایڈز کی تصدیق ہوئی ہے مشتاق کا علاج جاری ہے اسکے علاوہ خسرہ میں مبتلا ڈیرہ اسماعیل خان کی رہائشی 9 ماہ کی انیسہ کو بھی نشتر ہسپتال داخل کروایا گیا ہے ۔