لاہور کالج ویمن یونیورسٹی سے 6امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

لاہور کالج ویمن یونیورسٹی سے 6امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

لاہور(نمائندہ خصوصی )لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی نے مختلف مضامین میں متین ارشد ، امبرین انجم ، روما عدالت ،شازیہ کنول ، عظمیٰ عابد سمیت 6 امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں۔ کنٹرولر امتحانات نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر فرخندہ منظورنے سکالرز اور ان کی سپر وائزر کومبارکباد دی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...