پرائس مجسٹریٹوں نے مزید 42گرانفروشوں کو حراست میں لے لیا

پرائس مجسٹریٹوں نے مزید 42گرانفروشوں کو حراست میں لے لیا

لاہور( جنرل رپورٹر) پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گراں فروشی پر36فراد کے خلاف مقدمات درج کروائے اور42افراد کو حراست میں لے لیا اور 12 دکانداروں کو سید ھا جیل بھیج دیا گیا جبکہ 41000 روپے کے جرمانے بھی عائد کیئے گئے۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی معاف نہیں کیا جائے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...