ملتان : میاں‘ بیوی گڑھے میں گرنے سے شدید زخمی

ملتان : میاں‘ بیوی گڑھے میں گرنے سے شدید زخمی

ملتان (وقائع نگار) ملتان کے علاقہ نالہ ولی محمد میں موٹر سائیکل سوار میاں بیوی گٹر کی تعمیر کے لئے گھودے گئے بارہ فٹ (بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

گہرے گڑھے میں جا گرے۔ جن کو اپنی مدد آپ کے تحت نکالا گیا۔واضح رہے گڑھے میں گرنے سے شوہر زخمی ہوا اور بیوی محفوظ رہی۔زخمی میاں بیوی کو اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت سیڑھی لگا کر گہرے گھڑے سے باہر نکالا ہے۔اہل علاقہ کے مطابق گٹر پچھلے کئی ہفتہ سے زیر تعمیر ہے ، راہ گیروں کو حادثہ سے بچنے کے لیے ٹھیکیدار کی طرف سے کوئی احتیاطی تدابیر اپنائی نہیں گئی ہے نہیں لگائی گئی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...