عظمت شاہ کے صدر انجمن تاجران بننے پر تاجروں کا اظہار مسرت

عظمت شاہ کے صدر انجمن تاجران بننے پر تاجروں کا اظہار مسرت

لاہور(سٹی رپورٹر) انجمن تاجران لاہور کے پلیٹ فارم سے سید عظمت علی شاہ کو سینئر نائب صدر منتخب ہونے پر ایک طرف جہاں پورے لاہور کی تاجر برادری میں خوشی اور امید کی لہر دوڑ گئی ہے تو دوسری طرف مبارکبادوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

،سید عظمت علی شاہ کے سینئر نائب صدر منتخب ہونے پر تاجر برادری میں یہ امید جاگ گئی ہے کہ اب ان کے مسائل کے دن تھوڑے رہ گئے ہیں اور امید واثق ہے کہ انجمن تاجران کی موجودہ قیادت ہی تاجر برادری کو ان کے جائز حقوق کے حصول کے لئے حکومتی ایوانوں میں اپنا پیغام پہنچائے گی

اظہار مسرت

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...