محکمہ سوشل ویلفیئر میں 8افسروں کی ترقی

محکمہ سوشل ویلفیئر میں 8افسروں کی ترقی

خانیوال (نمائندہ پاکستان ) حکومت پنجاب نے محکمہ شوشل ویلفیئر نے 8 افسران کو(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

گریڈ 18 سے 19 میں ترقی دے دی اس سلسلہ میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق سجاد حیدر ، ناصر چیمہ ، زیب النساء ، ودیگر شامل ہیں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...