موجودہ حالات میں ملک کو بلاو ل جیسے لیڈر کی ضرورت ہے،سونیا خان

موجودہ حالات میں ملک کو بلاو ل جیسے لیڈر کی ضرورت ہے،سونیا خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( نمائندہ خصوصی ) پیپلز پارٹی شعبہ خواتین لاہور کی جنرل سیکرٹری سونیا خان نے کہا ہے کہ آج چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا لاہور میں ایک پرتپاک استقبال کیا جائے گا۔ لاہور ہائیکورٹ کے اطراف کے جانے والے تمام راستوں میں بلاول بھٹو زرداری اور شہید ذوالفقار علی بھٹو کے جیالے اور جیالیاں ان کا شاندار استقبال کریں گے ۔

ان کا کہنا تھا کہ آج ملک کو زیادہ گڈ گورننس اور مخلص قیادت بلاول بھٹو جیسے لیڈڑ کی ضرورت ہے۔