15جنوری کو انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی

15جنوری کو انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی

ملتان(نیوز رپورٹر) نیشنل سیونگز (قومی بچت) کے زیر اہتمام 750 روپے(بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 جنوری کو پشاور میں ہوگی جس کا پہلا انعام 15 لاکھ روپے کا ایک ‘ پانچ لاکھ روپے کے 3 اور 9300روپے کے 1696انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...