محکمہ صحت ان ایکشن ‘بیرون ملک کام کرنیوالے ڈاکٹروں کی تفصیلات طلب
خانیوال (نمائندہ پاکستان ) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع محکمہ صحت پنجاب کے بیرون ملک کام کرنے(بقیہ نمبر8صفحہ12پر )
والے ڈاکٹروں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں اس سلسلہ میں متعلقہ حکام کو اگاہ کر دیا گیاہے
طلب ڈاکٹرز