آزادکشمیرمیں ہدف سے زائد محصولات وصول کئے، ایف بی آر

آزادکشمیرمیں ہدف سے زائد محصولات وصول کئے، ایف بی آر

اسلام آباد (اے پی پی) رواں مالی سال 2018-19ء کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران آزاد جموں وکشمیرمیں انکم ٹیکس اور ان لینڈ ریونیو کے محکمہ نے ہدف سے زائد محصولات وصول کئے ہیں۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق رواں مالی سال 2018-19ء کی پہلی ششماہی کیلئے ٹیکس وصولی کا ہدف6 ارب 56کروڑ روپے مقرر کیا گیا تھا جبکہ اس عرصہ میں 7 ارب 57 کروڑ روپے کے محصولات جمع ہوئے ہیں۔

مزید : کامرس


loading...