وزیر لا ئیو سٹاک پنجاب کابفلو کانگریس اور شو کے انتظامات کا جائزہ

وزیر لا ئیو سٹاک پنجاب کابفلو کانگریس اور شو کے انتظامات کا جائزہ

لاہور(نیوز رپورٹر) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں گذ شتہ روز اجلا س کا انعقاد ہو ا جس کی صدارت وزیر لا ئیو سٹاک اینڈ ڈیر ی ڈیو لپمنٹ ڈیپا رٹمنٹ پنجاب سردار حسنین بہا در در یشک نے کی اور 18 فروری 2019 میں منعقد ہو نے والی بین الا قوا می بفلو کانگریس اور نیشنل لا ئیو سٹاک شو کے لیئے کیئے جا نے وا لے انتظا ما ت کا جائزہ لیا جبکہ دیگر اہم شخصیا ت میں سیکر ٹری لا ئیو سٹاک محمد احسن وحید، ڈائر یکٹر جنر ل والڈ سٹی لا ہور کامران لا شا ری، صابق فیڈر ل منسٹر فار پرا ئیو یٹا ئزیشن الطاف ایم سلیم، وا ئس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شاکے علاوہ محکمہ لا ئیو سٹاک،بفلو بریڈر ایسو سی ایشن اور بفلو ریسر چ انسٹی ٹیو ٹ سے افسران و تحقیق کا رو ں، سٹیک ہولڈرز اور پرو فیشنلز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اُ س مو قع پر خطاب کرتے ہو ئے سردار حسنین بہا در در یشک نے کہا کہ ایک کامیاب نتیجہ خیز کانگریس کو منعقد کروا نے کے لیئے اُن تمام عنا صر پر تو جہ کر نے کی اشد ضرورت ہے جن پر عمل پیرا ہو کر نہ صرف ملکی معیشت کو بہتر بنایا جا سکتا ہے بلکہ مو یشی پال حضرات کے منا فع کو بڑ ھا نے اور ان کو آ گا ہی فراہم کر نے کے لیئے بفلو کانگریس کا انعقاد انتہا ئی مو ثرہو گا۔کامران لا شا ری نے کانفر نس میں شر کت کر نے والے نیشنل اور بین الاقوا می ما ہر ین کو لا ہور شہر کی ثقا فت، تا ریخی عمارات، دستکا ریا ں، بازار وں کی سیرو تفریح کروانے کی تجو یز پیش کی۔ قبل ازیں پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے فروری 2019 میں منعقد ہو نے والی بین الا قوا می بفلو کانگریس کے لیئے کیئے جانے والے انتظا ما ت کے بارے میں شر کا کو بتا یا نیز کہا کہ کانگریس میں پاکستا ن سمیت دنیا بھر سے جن میں ارجنٹا ئن،آسٹر یلیا ، بلغا ریہ، کینیڈا ، چین، کو لمبیا،مصر، انڈ یا، ایران اعراق،اٹلی رو ما نیا، نیپال اور امریکہ سے ما ہر ین ، اسا تذہ، تحقیق کارو پرو فیشنلز بڑ ی تعداد میں شر کت کریں گے ۔

اُنہو ں نے مز ید کہا کہ بین الا قوا می بفلو کانگریس میں ما ہر ین بھینسو ں کی افزا ئش نسل،ری پرو ڈکشن،صحت ، ما حول،خوراک ، فیڈ کے وسا ئل،فیز یا لو جی،بیما ریو ں کی روک تھام، بفلو پرو ڈکشن کے سما جی و اقتصادی پہلو نیز دودھ کی پیداوار بڑ ھانے سے متعلقہ مختلف پہلو ؤ ں پر مبنی دورحا ضر کی جدید تحقیقی اُ صو لوں کی رو شنی میں اپنے اپنے خیا لات کا اظہار کر یں گے۔ ڈاکٹر مقصود اختر نے نیشنل لا ئیو سٹاک شومیں کی جا نے والی مختلف سر گر میو ں بفلو مقا بلہ حسن،دودھ مقا بلہ ،نما ئش، مو یشی پال حضرات کی رہنما ئی کے لیئے منعقد کیئے جا نے والے ٹریننگ ، ورکشاپ اورسیمینار کے بارے میں اجلا س کو آ گاہ کیا جبکہ اجلا س کے شر کا نے کھلے دودھ کی فرو خت پر پا بند ی لگا نے کی تجو یزپیش کی۔

Ba

مزید : کامرس


loading...