آبی ذخائر

آبی ذخائر

لاہور (نیوز رپورٹر )تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ؤکی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 14600کیوسک اور اخرج 5000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پرآمد4200 کیوسک اور اخراج4200 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پرآمد6000کیوسک اور اخراج5000کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد6200کیوسک اور اخراج 6200 کیوسک رہا۔جناح بیراج آمد19700 کیوسک اور اخراج 18200کیوسک،چشمہ آمد10900 کیوسک اوراخراج 9000کیوسک، تونسہ آمد12900 کیوسک اور اخراج12900 کیوسک، پنجند آمد2300 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک،گدو آمد 13400کیوسک اور اخراج 10400 کیوسک رہا۔

، سکھر آمد12700 کیوسک اور اخراج صفر

کیوسک جبکہ کوٹری آمد1300 کیوسک اور اخراج 1300کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،پانی کی موجودہ سطح1423.65 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.657 ملین ایکڑ فٹ،منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1109.85 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.554 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 640.60 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.034 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ؤکی صورت میں ہے ۔

مزید : کامرس


loading...