اساتذہ تبادلوں میں بے ضابطگیاں ‘ چار اضلاع سے ریکارڈ طلب ‘ انکوائری کمیٹی تشکیل

اساتذہ تبادلوں میں بے ضابطگیاں ‘ چار اضلاع سے ریکارڈ طلب ‘ انکوائری کمیٹی ...

خانیوال (نمائندہ پاکستان ) حکومت پنجاب نے ملتان ، جھنگ ، اوکاڑہ ، راولپنڈی میں اساتذہ تبادلوں میں ہونے والی بے ضابطگیوں (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

پر حکومت نے نوٹس لے لیا ہے اور چاروں اضلاع میں متعلقہ ریکارڈ بھی طلب کر لیا گیاہے حکومت پنجاب نے اقبال حسین کی سربراہی میں چار رکنی کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...