صوبہ بھر کی مارکیٹ کمیٹیوں کو فعال کرنیکا حکم
خانیوال (نمائندہ پاکستان ) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع کی مارکیٹ کمیٹیوں کو فعال کرنے کا حکم دیا ہے غیر فعال کمیٹیوں کے چیئرمینوں کو فارغ کرنے کی ہدایات جاری(بقیہ نمبر25صفحہ12پر )
کی گئی ہیں حکومت نے یہ اقدام اشیائے خوردنوش کی قیمتوں میں آئے روز اضافے کے باعث اٹھایا ہے