تیل سے بھرا ٹینکر الٹنے کے باعث اہلکاروں کی دوڑیں، بروقت ریسکیو آپریشن

تیل سے بھرا ٹینکر الٹنے کے باعث اہلکاروں کی دوڑیں، بروقت ریسکیو آپریشن

محمود کوٹ (سٹی رپورٹر )چوک قریشی سے قصبہ گجرات کے درمیان کراچی سے گجرات آنے والا فرنش سے بھرا آل ٹینکر روڈ سے کچے(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

پر اترنے کی وجہ سے الٹ گیا حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے پیش آیا ٹینکر میں 40000 ھزار لیٹر فرنش آل تھا ٹینکر الٹنے کی وجہ سے آئل بہنے لگا حادثہ کے بعد ریسکیو 1122 مظفر گڑھ ایمبولنس فار وہیکل اور10 ریسکو اہلکاروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر آپریشن شروع کردیا پولیس کی بھاری نفری نے بھی جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کارروائی شروع کردی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...