معروف ٹرانسپورٹر حاجی نور محمد وفات پاگئے

معروف ٹرانسپورٹر حاجی نور محمد وفات پاگئے

مردان ( بیورورپورٹ )معروف ٹرانسپورٹر حاجی نورمحمد وفات پاگئے مرحوم کی رسم قل چھوٹا رشکہ میں آج ہفتہ کے روز اداکی جائے گی مرحوم کے سوگواروں میں ولی محمد آفریدی ،ظہوراحمد،محمد نواز،محمد ارشد اورمحمویونس شامل ہیں ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...