سید عبدالجبار علی شاہ ڈائریکٹر گلگت بلتستان تعینات

سید عبدالجبار علی شاہ ڈائریکٹر گلگت بلتستان تعینات

صوابی( بیورورپورٹ) وزارت دفاع کے کیپٹن سید عبدالجبار علی شاہ کو ڈپٹی ڈائریکٹر ڈسٹرکٹ آرمڈ سروسز بورڈ صوابی سے ترقی دے کر صوبائی ڈائریکٹر گلگت بلتستان بنا دیا گیا اور اس کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔#

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...