دربار فرید ؒ پر پابندیوں کیخلاف احتجاج 183ویں ہفتے میں داخل ‘ دھرنا ‘ نعرے بازی

دربار فرید ؒ پر پابندیوں کیخلاف احتجاج 183ویں ہفتے میں داخل ‘ دھرنا ‘ نعرے ...

مٹھن کو ٹ ( نما ئندہ خصو صی) سرا ئیکستان قومی اتحا د کے زیر اہتمام در با فریدؒ پر پا بند یو ں کے خلا ف احتجا ج83 1ویں ہفتے میں دا خل(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

ہوگیا سرا ئیکستان صو بہ محا ذ کے چیئرمین و سر برا ہ سرا ئیکستان قومی اتحا د فر زند فرید ؒ خوا جہ غلام فرید کو ریجہ کی قیا دت میں دھر نا دیا گیا اس دھر نے سے خطا ب کر تے ہو ئے خوا جہ غلام فر ید کو ریجہ نے کہا کہ پر امن پا کستان استحکا م پا کستان کیلئے ضرو ری ہے خوا جہ فرید ؒ سا ئیں کی تعلیما ت امن پر مبنی پا بند یا ں شد ت پسندو ں کی حما یت کر نے کا قدا م ہے جب تک پا بند یا ں رہیں گی تو احتجا ج جا ری رہے گا سرا ئیکی صو بہ خطہ کے عوام کا حق ایک پنجا ب پہلے مو جو د دوسرا پنجاب خطہ کی تہذ یب کی نفی کر تا ہے سند ھ ،بلو چستا ن ،خیبر پختو ن خوا ہ پنجاب کی طر ح صو بہ سرا ئیکستان بنایا جا ئے 8ہزار سا لہ تہذ یب کا سودا نہیں کر نے دیں گے خو رشید خانچا نڈیہ ، منظور حسین جتو ئی ،جا م فیض اللہ نے بھی خطا ب کیا ۔

داخل

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...