ڈیرہ ،خاتون نے گھر میں زہریلی دواکھاکرزندگی کا خاتمہ کرلیا

ڈیرہ ،خاتون نے گھر میں زہریلی دواکھاکرزندگی کا خاتمہ کرلیا

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)پہاڑپورکے علاقہ بگوانی شمالی میں شادی شدہ خاتون نے گھر میں زہریلی دواکھاکرزندگی کا خاتمہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ پہاڑپور کے علاقہ بگوانی شمالی میں نامعلوم وجوہات کی بناء پرسلمیٰ بی بی زوجہ محمداسحاق نے گھر میں زہریلی دوائی کھاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...