الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن سوات کے عہدیداروں کی ریجنل ڈائریکٹر انفارمیشن سے ملاقات

الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن سوات کے عہدیداروں کی ریجنل ڈائریکٹر انفارمیشن ...

پشاور( سٹاف رپورٹر)الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن سوات کے عہدیداروں کے 8 رکنی وفد نے ایسوسی ایشن کے صدر نیاز احمد خان کی زیر قیادت محکمہ اطلاعات کے ریجنل ڈائریکٹر غلام حسین غازی سے انکے دفتر میں ملاقات کی اور ان سے کوہاٹ کے ریجنل ڈائریکٹر محمد ارشاد آفریدی کے جواں سال بیٹے کی ٹریفک حادثہ میں رحلت پر اظہار تعزیت کیا وفد کے جملہ ارکان نے ارشاد آفریدی اور انکے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...