صوابی میں آج کھلی کچہری منعقد ہوگی
صوابی( بیورورپورٹ) پیسکو صوابی سرکل میں آج ہفتہ کی صبح دس بجے ایک کھلی کچہری منعقد ہو گی جس میں ضلع صوابی کے تمام صارفین بجلی اپنے شکایات اور مشکلات پیش کرینگے اور موقع پر موجود سپرنٹنڈنٹ انجینئر واپڈا اور دیگر حکام مسائل و مشکلات کا موقع پر ازالہ کرنے کے احکامات جاری کرینگے۔ واپڈا پریس ریلیز میں تمام صارفین سے بر وقت شرکت کی اپیل کی ہے#