نیب لاہور نے تمام افسران کا اہم اجلاس 15 جنوری کو طلب کر لیا

نیب لاہور نے تمام افسران کا اہم اجلاس 15 جنوری کو طلب کر لیا

لاہور (آن لائن) نیب لاہور نے اپنے تمام افسران کا ایک اجلاس 15 جنوری کو طلب کر لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ڈی جی نیب لاہور کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اراضی سے متعلق مختلف معاملات زیر بحث آئیں گے جبکہ ماہرین نیب افسران کو اراضی کا خسرہ، کھتونی سمیت دیگر ٹیکنیکل الفاظ کے بارے میں آگاہی فراہم کریں گے۔

نیب اجلاس

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...