وزیراعلیٰ پنجاب کا چیف ایڈیٹرروزنامہ ’’پاکستان‘‘ مجیب الرحمن شامی کے بہنوئی کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ پنجاب کا چیف ایڈیٹرروزنامہ ’’پاکستان‘‘ مجیب الرحمن شامی کے ...

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجا ب عثمان بزدار نے چیف ایڈیٹر روزنامہ ’’پاکستان‘‘ مجیب الرحمن شامی کے بہنوئی شیخ محمد اختر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

وزیراعلیٰ تعزیت

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...