سلمان خان طویل علالت کے بعدبقضائے الٰہی انتقال کرگئے
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)ضلع مالاکنڈگاؤں سخاکوٹ کے نوجوان طالب علم سلمان خان طویل علالت کے بعدبقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوسخاکوٹ ڈوڈاباباکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخا ک کردیا۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔۔