عامر علی شاہ کی نانی کی چہلم ادا

عامر علی شاہ کی نانی کی چہلم ادا

پشاور(پ ر) سید مدثر شاہ مرحوم کی زوجہ ،سیدعامر علی شاہ کی نانی اور سید احمد شاہ کی ممانی کی چہلم گذشتہ روز ان کی رہائش گاہ واقع سنہری مسجد روڈ میں ادا کردی گئی جس میں دوست واحباب اور عزیر وقارب نے شرکت کی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...