حاجی سلطان یوسف انتقال کرگئے

حاجی سلطان یوسف انتقال کرگئے

مردان (بیورورپورٹ)آل بیکرزاینڈ بیکرز ایسوسی ایشن کے صدر حاجی غلام حبیب سالازئی (سپین زر بیکری والے )کے والد حاجی سلطان یوسف بقضائے الہٰی انتقال کرگئے مرحوم کو جمعہ کے روز آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا مرحوم کی رسم قل بروز اتوار کسئی مسجد میرافضل خان بازار میں اداکی جائے گی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...