شیرخان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

شیرخان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل اپربٹ خیلہ محلہ دیرابادجماعت اسلامی کے سرگرم کارکن شیرخان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم محمدرازق عبدالقادراستاذکے بھائی جبکہ مجیداللہ سعیداللہ عباس خان کے والدتھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...