پاکستان نے افغان قونصلیٹ کے قتل کا مقدمہ افغانستان منتقل کرنے کی سفارش قبول کر لی

پاکستان نے افغان قونصلیٹ کے قتل کا مقدمہ افغانستان منتقل کرنے کی سفارش قبول ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (این این آئی)پاکستان نے افغان قونصلیٹ کے قتل کا مقدمہ افغانستان منتقل کرنے کی افغان سفارش قبول کر لی ،وزیر اعظم پاکستان کی منظوری کے بعد ایڈوکیٹ جنرل سندھ نے پراسیکیوٹر جنرل سندھ سے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔افغان قونصلیٹ زکی عبدو کو 7 فروری 2017 کو کراچی میں افغان قونصل خانہ میں قتل کیا گیا تھا ،مقدمہ میں ملزم حیات اللہ پر فرد جرم عائد ہو چکی ہے،ملزم افغان قونصل خانہ میں بطور گن مین کام کرتا تھا،قتل کا مقدمہ سیشن عدالت کراچی میں زیر سماعت ہے۔
سفارش قبول

مزید :

صفحہ اول -