کیٹ اورمیگھن میں اختلافات برقرار،شاہی خاندان نے چپ سادھ لی

کیٹ اورمیگھن میں اختلافات برقرار،شاہی خاندان نے چپ سادھ لی

لندن (این این آئی)برطانوی شاہی خاندان کی بہووؤں کیٹ مدلٹن اور میگھن مارکل پچھلے دنوں آپس کے باہمی تعلقات کی کشیدگی کی افواہوں کی زد میں تھیں ، کرسمس پر یہ افواہیں دم توڑتی نظر آئیں مگر شاہی خاندان کی یہ گھریلو جنگ کا تذکرہ پھر سے خبروں میں آنے لگا۔امریکی میگزین کے مطابق ڈچز آف کیمبرج کیٹ مڈلٹن نے انکشاف کیا کہ انہیں ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے ان کی دیورانی میگھن نے ان کو شاہی خاندان میں اپنی حیثیت ان سے زیادہ اونچی کرنے کیلئے استعمال کیا ۔دوسری جانب میگھن نے اس بات کا اعتراف کیا کہ کیٹ کی جانب سے انہیں نظر انداز کیا گیا۔گئی۔

کیٹ اور میگھن

مزید : صفحہ اول


loading...