دو سیشن ججوں کی احتساب عدالت لاہور اور انسداد دہشت گردی عدالت میں تعیناتی کی سمری حکومت پنجاب کو بھجوادی گئی

دو سیشن ججوں کی احتساب عدالت لاہور اور انسداد دہشت گردی عدالت میں تعیناتی کی ...

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے دو سیشن ججوں کی احتساب عدالت لاہور اور انسداد دہشت گردی کی عدالت میں تعیناتی کے لئے سمری حکومت پنجاب کو بھجوادی ہے، سابق ڈی جی ڈسٹرکٹ جوڈیشری ڈائریکٹوریٹ لاہور ہائیکورٹ بشریٰ زمان کو احتساب عدالت لاہور جبکہ سابق ڈی جی ڈسٹرکٹ جوڈیشری ایچ آر طاہر صابر کو انسداد دہشت گردی کی عدالت لاہور میں تعینات کیاجارہاہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...