سپریم کورٹ لاہور جسٹری، چیف جسٹس آج اہم مقدمات کی سماعت کرینگے

سپریم کورٹ لاہور جسٹری، چیف جسٹس آج اہم مقدمات کی سماعت کرینگے

لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس پاکستان مسٹرجسٹس میاں ثاقب نثار سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں آج 5جنوری کواہم مقدمات کی سماعت کریں گے،سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں آج جن مقدمات کی سماعت ہوگی ان میں سرکاری ہسپتالوں کی حالت زار ،ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی اور پی ایم ڈی سی کے مقدمات شامل ہیں۔

چیف جسٹس مقدمات

مزید : صفحہ آخر


loading...