شہبا زشر یف کی اہلیہ نصرت شہباز برطانیہ چلی گئیں

شہبا زشر یف کی اہلیہ نصرت شہباز برطانیہ چلی گئیں

لاہور(آئی این پی) (ن) لیگ صدر میاں شہبا زشر یف کی اہلیہ نصرت شہباز برطانیہ روانہ ہوگئی۔ذرائع کے مطابق وہ لاہور سے لندن کیلئے روانہ ہوئیں جبکہ انکو اےئر پورٹ پرحمزہ شہباز نے والدہ کو ایئرپورٹ پر رخصت کیا ہے اور امکان ہے کہ وہ آئندہ ماہ پاکستان واپس آئیں گی ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...