ڈی ایچ اے کی ڈیلرز برادری کو تبدیلی اور نوجوان قیادت مبارک ہو، محمد نوح الحق

ڈی ایچ اے کی ڈیلرز برادری کو تبدیلی اور نوجوان قیادت مبارک ہو، محمد نوح الحق

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے کے سینئر رئیل اسٹیٹ ایجنٹ محمد نوح الحق کی ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے نو منتخب صدر ابو بکر بھٹی اور نامزد چےئرمین ملک آصف جہانگیر کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی ایچ اے کی ڈیلرز برادری کو تبدیلی اور نوجوان قیادت مبارک ہو،نوح الحق نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ڈی ایچ اے رئیلٹرز اپنی پوری توانائی کے ساتھ پراپرٹی کے کاروبار میں جاری بحران کے حل کے لیے جدوجہد کرے گا۔

مزید : صفحہ آخر


loading...