چیئرمین نیب نے سندھ ہائیکورٹ اور احتساب عدالت میں 6لاء افسروں کی خدمات حاصل کرلیں

چیئرمین نیب نے سندھ ہائیکورٹ اور احتساب عدالت میں 6لاء افسروں کی خدمات حاصل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (این این آئی)چیئرمین نیب نے سندھ ہائیکورٹ اور احتساب عدالت میں 6 لا آفیسرز کی خدمات حاصل کرلی ہیں ۔سید کوثر علی بخاری،خالد محمود اعوان،شہباز ایڈوکیٹ،نورین اقبال،سہیل احمد اور رابعہ کنول شامل ہیں،سید کوثر علی بخاری،خالد محمود اعوان سندھ ہائیکورٹ میں نیب کے مقدمات کی پیروی کریں گے ،جبکہ دیگر تمام وکلا احستاب عدالت میں ریفرنس کی پیروی کرے گے ،تمام چھ وکلا کی ماہانہ تنخواہ پر ایک سال کے لئے خدمات حاصل کی گئیں ،گذشتہ سال نیب کی پیروی کرنے والے پانچ وکلا نے استعفیٰ دے دئیے تھے۔
خدمات حاصل

مزید :

صفحہ آخر -