نیب انکوائری مکمل،علی جہانگیر صدیقی کیخلاف انوسٹی گیشن کا فیصلہ

نیب انکوائری مکمل،علی جہانگیر صدیقی کیخلاف انوسٹی گیشن کا فیصلہ

اسلام آباد(آ ئی این پی) قومی احتساب بیورو (نیب)نے علی جہانگیرصدیقی کے خلاف کیس کی انکوائری مکمل کرلی،نکوائری مکمل کرہو نے کے بعد انویسٹی گیشن شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے،نیب ذرائع کے مطابق علی جہانگیر کے خلاف چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال سے انویسٹی گیشن کی جلد منظوری لی جائے گی،سابق پا کستا نی سفیرکے عدم تعاون پر وارنٹ بھی جاری کئے جا سکتے ہیں، نیب کے پاس علی جہانگیر صدیقی کے کاروباری شراکت کے شواہد ہیں،علی جہانگیرپرآشیانہ اقبال کیس میں فواد حسن فواد سے مل کر کرپشن کے الزامات ہیں۔

مزید : صفحہ آخر


loading...