ایوان صدر آج پھر عوام کیلئے کھولا جائے گا

ایوان صدر آج پھر عوام کیلئے کھولا جائے گا

اسلام آباد(آئی این پی) ایوان صدر( آج ) ہفتہ کو عوام کیلئے صبح 9بجے سے دوپہر 1بجے تک اور 2بجے سے شام 4بجے تک کھولا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ایوان صدر آج بروز ہفتہ کو عوام کیلئے کھولا جائے گا۔ داخلے کے اوقات صبح 9بجے سے دوپہر 1بجے تک اور 2بجے سے شام 4بجے تک ہونگے۔ موبائل اور دیگر اشیاء ایوان صدر میں لانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ صحافی اور کیمرہ مین برائے مہربانی اپنا میڈیا کارڈ اور شناختی کارڈ ہمراہ لائیں۔

ایوان صدر

مزید : صفحہ آخر


loading...