بنگلہ دیش میں نو منتخب ارکان پارلیمنٹ نے حلف اٹھالیا

بنگلہ دیش میں نو منتخب ارکان پارلیمنٹ نے حلف اٹھالیا

ڈھاکا( آن لائن )بنگلہ دیش کے نو منتخب ارکان پارلیمنٹ نے حلف اٹھا لیاہے ۔پارلیمنٹ سپیکر شیریں شرمین چودھری نے ممبران پارلیمنٹ سے منعقدہ ایک تقریب میں عہدے حلف لیا ۔شیریں شرمین چودھری نے سب سے پہلی اپنے عہدے کا حلف لیا اور اس کے بعد تمام ارکان پارلیمنٹ کو حلف لیا ۔

حلف

مزید : علاقائی


loading...