ماڈل ٹاؤن ڈویژن پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی،ایک ہفتہ میں216 ملزم گرفتار

ماڈل ٹاؤن ڈویژن پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی،ایک ہفتہ میں216 ...

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد وقاص نذیر کی ہدایت پرماڈل ٹاؤن ڈویژن پولیس نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے216ملزما ن کوگرفتار کر لیا۔ایس پی ماڈل ٹاؤن ڈویژ ن محمد علی وسیم نے سرکل افسران و ایس ایچ اوز کو جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کا حکم دیا جس پرماڈل ٹاون ڈویژن پولیس نے گذشتہ ہفتے کے دوران سٹریٹ کرائم، ڈکیتی ، راہزنی،منشیات فروشی، قمار بازی و دیگر جرائم میں ملوث216ملزمان گرفتار کر لیئے

مزید : علاقائی


loading...