3ڈکیت چور گینگز کے 11ملزم گرفتار، ساڑھے 12لاکھ کا ما ل مسروقہ اصل مالکان کے حوالے

3ڈکیت چور گینگز کے 11ملزم گرفتار، ساڑھے 12لاکھ کا ما ل مسروقہ اصل مالکان کے ...

لاہور(کر ائم رپورٹر)لاہور پولیس نے ڈکیت و چور گینگز کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 3گینگز کے 11ملزمان کو گرفتار کر کے ساڑھے12لاکھ روپے سے زائد کا مال مسروقہ برآمد کر کے اصل مالکان کے سپرد کر دیا گیا۔ ایس پی سی آئی اے اعجاز رسول باجوہ نے کے مطابق 3گرفتار گینگز ذیشان عرف شانی اوڈھ ڈکیت گینگ، بلال بین الاضلاعی نقب زن گینگ اور عمران شاہ عرف مانی ڈکیت گینگ کے 11ملزمان جن میں ذیشان علی، بلال حسین، وسیم ظفر، نسرین اختر اور بلال احمد، قنبر علی، محمد شہباز، محسن، عمران شاہ، محمد مزمل اور محمد عمران شامل ہیں کو گرفتار کیا گیا ۔

مزید : علاقائی


loading...