جمعۃالمبارک کے موقع پر مساجد امام بارگاہوں کی سکیورٹی ہائی الرٹ رہی،وقاص نذیر

جمعۃالمبارک کے موقع پر مساجد امام بارگاہوں کی سکیورٹی ہائی الرٹ رہی،وقاص ...

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ڈی آئی جی آپریشنز لاہورمحمد وقاص نذیرکے حکم پر جمعتہ المبارک کے موقع پر شہر بھی میں سکیورٹی ہائی الرٹ رہی۔ڈی آئی جی آپریشنز نے تمام ڈویژنل ایس پیز،ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوزکو جمعتہ المبارک پر مساجد اورامام بارگاہوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی تھیں جس کی روشنی میں تمام ڈویژنل ایس پیز،ڈی ایس پیزاور ایس ایچ اوز اپنے علاقوں میں مساجد اورامام بارگاہوں سمیت تمام اہم تنصیبات اور حساس مقامات کے حفاظتی انتظامات کا جائز لیتے رہے۔

مزید : علاقائی


loading...